دفتر پنجاب سکولوں میں اساتذہ کے لیے گاؤن لازمی کرنے پر نئی بحث محکمہ تعلیم پنجاب کے اساتذہ کے لیے گاؤن لازمی قرار دینے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا، تاہم اساتذہ تنظیموں نے اضافی اخراجات اور کم وقت پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔