ٹیکنالوجی ڈرون بمقابلہ ڈرون: یوکرین کی نئی حکمت عملی نے جنگ کا نقشہ بدل دیا ایک یوکرینی انسٹرکٹر نے خیال پیش کیا کہ چھوٹے کواڈکاپٹر ڈرونز کو فضا میں دشمن کے ڈرونز سے ٹکرا دیا جائے جو کامیاب ثابت ہوا۔