ٹیکنالوجی یونان میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان حکومت کو توقع ہے کہ اس سے بچوں میں بڑھتی ہوئی بےچینی اور بےخوابی کے مسائل سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔