پاکستان پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کی مشترکہ تعاون فریم ورک بنانے پر مشاورت منگل کو پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکی کے مابین ایک مشترکہ تعاون فریم ورک تشکیل دیا جانا چاہیے، جس کا مقصد امن، خوشحالی اور اقتصادی ترقی کے مشترکہ اہداف کو حاصل کرنا ہو۔