زاویہ عبدالباسط خان چین کے خلاف داعش کی پھیلتی جنگ چین مخالف پروپیگنڈا داعش خراسان کی مطبوعات کا ایک مستقل موضوع بن چکا ہے جو اس دہشت گرد گروہ کی چین کے حوالے سے پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔