افریقہ یوگنڈا میں پاکستانیوں سمیت 231 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار: حکام یوگنڈا میں گرفتار پاکستانی شہریوں کے معاملے پر انڈپینڈنٹ اردو نے دفتر خارجہ سے رابطہ کیا، جہاں ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’حقائق اور تفصیلات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ آپ کو آگاہ کریں گے۔‘