نقطۂ نظر پاکستان نیوی کی ہنگور آبدوز: بحری دفاع اور صنعتی تبدیلی ماضی میں قومی مباحثہ زیادہ تر زمینی معاملات پر مرکوز رہا، لیکن اب بندرگاہوں، تجارتی راستوں اور سمندری وسائل کی اہمیت نے بحری سوچ کو ناگزیر بنا دیا ہے۔