فلم منصوعی ذہانت روح کا متبادل نہیں: سپیلبرگ نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار سٹیون سپیلبرگ کے مطابق وہ نہیں چاہتے کہ ہالی وڈ میں تخلیقی عمل پر اے آئی قابض ہو جائے۔