نقطۂ نظر پاکستان-انڈیا تعلقات: دباؤ کی پالیسی ناکام، مکالمہ ناگزیر مسلسل بحرانوں کے تناظر میں ماہرین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ اعتماد کی بحالی، محدود تعاون، تجارت اور مسلسل مکالمہ ہی دونوں جوہری ہمسایوں کے درمیان مستحکم تعلقات کی بنیاد بن سکتے ہیں۔