ایشیا شمالی کوریا میں ڈرونز بھیجنے پر سابق جنوبی کورین صدر کو قید سیؤل سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق صدر یون سک یول کو دشمن کی مدد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مجرم قرار دیا ہے۔