پاکستان امریکہ ایران معاہدہ طے پا گیا، دستخط کی تقریب 19 جون کو: شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ 'طویل اور نتیجہ خیز مذاکرات کے بعد امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون بروز جمعہ سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہو گی۔'