کھیل ’معزز وائٹ ہاؤس میں وحشیانہ یو ایف سی کا انعقاد‘ ٹرمپ کو اعلیٰ اور باوقار چیزوں کو بھونڈے اور سطحی تماشوں میں بدلنے میں خاص مہارت حاصل ہے، بشرطیکہ اس سے انہیں اور ان کے خاندان کو کوئی فائدہ پہنچے۔