ایشیا میانمار میں گلاب کے پھولوں پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟ گلاب کا پھول معزول رہنما آنگ سان سوچی کا پسندیدہ پھول ہے، جو19 جون کو 81 برس کی ہوگئیں۔