پاکستان کوئٹہ: بی وائے سی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور تین ساتھیوں کو عمر قید کی سزا گوادر میں سکیورٹی اہلکار کے قتل کے مقدمے کے علاوہ ڈاکٹر ماہ رنگ اور ان کے ساتھیوں کو دیگر کیسز کا بھی سامنا ہے۔