ٹیکنالوجی سوشل میڈیا پر عمر کی پابندیاں کیوں مسئلے کا حل نہیں یورپی یونین کے کئی ممالک سوشل میڈیا پر عمر کی عمومی پابندی نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن رپورٹ کا مؤقف ہے کہ نقصان دہ اور زہریلی ڈیزائن خصوصیات پر براہ راست پابندی لگائی جائے۔