ٹیکنالوجی چِپ فلیشن کیا ہے، اس سے الیکٹرانک آلات مہنگے کیوں ہو رہے ہیں؟ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں تیز رفتار اضافے سے میموری چپس کی رسد کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے اور اس کی قیمت صارفین کو چکانا پڑ رہی ہے۔