نئی نسل نوجوانوں میں تنہائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں اب ہر 20 میں سے ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ اس کا کوئی قریبی دوست نہیں، جبکہ 2014 میں یہ تعداد ہر 100 میں سے ایک تھی۔