پاکستان صومالیہ سے بازیاب پاکستانی کل پاکستان پہنچیں گے: اسحاق ڈار پلاؤ کے پرچم بردار ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کو 21 اپریل کو صومالیہ کے شمال مشرقی علاقے پنٹ لینڈ کے قریب سے قبضے میں لیا گیا تھا۔