پاکستان خیبر پختونخوا: ڈی سی کو دیے گئے اختیار کا اس بار غیر سیاسی استعمال ہو گا؟ گورنر خیبر پختونخوا نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات تفویض کر دیے، ماہرین کے مطابق ماضی میں یہ قانون سیاسی مخالفین کے خلاف بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔