پاکستان ’ممکن نہیں تھا کہ خیبر پختونخوا جلتا رہے اور ہم بانسری بجاتے رہیں‘: شہباز شریف پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ صوبے کو 800 ارب روپے کے وسائل فراہم کیے گئے، لیکن دہشت گردی دوبارہ سر اٹھاتی گئی۔