پاکستان کمانڈر رحمان گل بلوچ لبریشن آرمی کے نئے کمانڈر ان چیف منتخب اس سے قبل رحمان گل عرف مرید بی ایل اے کی سینئر کمانڈ کونسل کے رکن اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔