پاکستان حسین نقی: وہ آواز جو حکمرانوں کے سامنے کبھی خاموش نہ ہوئی حسین نقی نے جامعہ کراچی میں 3 بلوچ طلبہ کا اخراج منسوخ کرانے کے بدلے خود تین سال کے لیے یونیورسٹی سے خارج ہونا قبول کیا۔