سیاست ’سندھ کی تقسیم یا ریفرنڈم قبول نہیں:‘ قوم پرست جماعتوں کی کراچی میں ریلی جئے سندھ رہبر کمیٹی کے سربراہ ریاض چانڈیو نے کہا کہ اگر سندھ کی تقسیم کی باتیں بند نہ کی گئیں تو سندھ کے لوگ شاہراہیں، ریلوے لائنیں اور مواصلاتی نظام بند کر دیں گے۔