ٹیکنالوجی ایران کے امریکی فورسز پر حملوں میں سٹارلنک کے استعمال پر ایلون مسک ’برہم‘ واشنگٹن پوسٹ نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایران نے امریکی فورسز پر حملوں میں سپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس سٹارلنک استعمال کی ہے۔