ایشیا طالبان کی سختیاں برداشت کرنے والی خواتین کے ان سے مذاکرات افغانستان میں طالبان کے سخت دور میں زندگی گزارنے اور طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد اپنے حقوق کے لیے کوششیں کرنی والی پانچ خواتین اب امن مذاکرات میں طالبان کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔