طالبان کے حکم کے بعد کہ مردوں کی داڑھی ٹھوڑی سے ایک مٹھی سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے، داڑھی کی پیوند کاری مقبول ہوئی۔
کاسمیٹکس انڈسٹری
ہم اس بارے میں تو زیادہ جانتے ہیں کہ کاسمیٹکس کی تیاری میں جانوروں کو نقصان پہنچایا جاتا ہے لیکن اس صنعت سے وابستہ گندمی اور سیاہ فام کارکنوں سے متعلق ہماری معلومات کم ہیں۔ اس کی وجہ دہرا معیار ہے۔