صحت اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال کتنا نقصان دہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ہر سال 18۔24 نومبر کو ہفتہ ’اینٹی بائیوٹیکس کے خلاف مزاحمت‘ کے بارے میں آگاہی کے طور پر مناتا ہے۔