خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے خلاف یہ مقدمات مختلف نوعیت کے ہیں، جن میں گھریلو تشدد، اجتماعی زیادتی، قتل اور جنسی تشدد جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔
سزائیں
چترال میں فارسٹ مجسٹریٹ نے لکڑی کی سمگلنگ میں ملوث دو افراد پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ان کے دو گدھوں کو بحق سرکار ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔