دفتر ورجینیا: لیفٹننٹ گورنر کا انتخاب لڑنے والی غزالہ ہاشمی کون ہیں؟ قانون سازی کے لیے غزالہ ہاشمی کی ترجیحات میں سماجی انصاف، تعلیم، ووٹنگ کے حقوق اور جمہوریت کا تحفظ شامل ہیں۔