پاکستان کوئٹہ میں انٹر سٹی ٹرین سروس شروع، کرایہ 50 روپے 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن 120 روز میں مکمل، روٹ پر سات سٹیشنز قائم، معذور افراد اور سینیئر سٹیزنز کے لیے سفر مفت ہوگا۔
دنیا برطانیہ میں امریکی اڈے کے قریب حملے کی تیاری کا شبہ، پانچ گرفتار یہ ایئربیس برطانیہ کی ملکیت ہے لیکن ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فورسز نے اسے حملوں کے لیے استعمال کیا۔