ایشیا چین نے دو جرنیلوں کو سینٹرل ملٹری کمیشن سے برطرف کر دیا چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے 2012 میں شروع کی گئی وسیع تر انسدادِ بدعنوانی مہم میں فوج بھی اہم اہداف میں شامل رہی ہے۔
ایشیا انکوائری کمیٹی کا پمز کا دورہ، آتشزدگی میں بچوں کی اموات پر فضا سوگوار سوگوار خاندان اور عوام آتشزدگی کی وجوہات اور ملک کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں حفاظتی اقدامات کے بارے میں جوابات کے منتظر ہیں۔