پاکستان نے ریاض کے معاشی مرکز میں ایک ٹاور پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل اب بھی غزہ کی پٹی کے تقریباً 70 فیصد علاقے پر قابض ہے، جبکہ زیادہ تر فلسطینی اس کے زیر قبضہ علاقے سے باہر کے حصوں میں مقیم ہیں۔