انڈین سپریم کورٹ نے برطانیہ میں مبینہ طور پر شہد کی مکھی کے کاٹنے کے بعد جان سے جانے والے انڈین ارب پتی سنجے کپور کے اثاثوں پر ثالثی کا عمل روک دیا ہے اور اب قانونی جنگ آگے بڑھے گی۔
پاکستان نے ریاض کے معاشی مرکز میں ایک ٹاور پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔