دفتر خارجہ نے کہا کہ ’پاکستان خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے حصول کے لیے مخلصانہ کوششیں کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔‘
مقامی مؤرخین کے مطابق چیرامن جامعہ مسجد 643 عیسوی میں چیرا بادشاہ چیرامان پرومال کے حکم پر تعمیر کی گئی، جس کا اصل طرز تعمیر کیرالہ کے روایتی مندروں سے مشابہ ہے۔