انٹرلائن معاہدے کے تحت افغانستان سے مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کو اسلام آباد کے راستے سفر کی سہولت ملے گی۔
دور دراز کے انڈین سرحدی دیہات کے رہائشیوں کے مطابق انہیں خدشہ ہے کہ پیش قدمی کرتی چینی فوج انہیں ان کی آبائی زمینوں سے بے دخل کر دے گی۔