امیگریشن کاونٹرز پر پاکستانیوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے ملک کو امن کا داعی اور ثالثی کرانے والا ملک کہا جا رہا ہے۔ امید ہے ان تمام چیزوں کے اثرات جلد پاکستانی معیشت پر بھی محسوس کیے جائیں گے۔
ہم ہر بار نئی قبروں، نئے آنسوؤں اور نئے بیانات کے ساتھ ایک اور سانحے کا انتظار کرتے رہیں گے۔