خواتین افغان کاروباری خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر: عالمی بینک عالمی بینک کے جائزے کے مطابق وہ کاروبار جو خواتین چلاتی ہیں ان میں مردوں کے مقابلے میں سیل، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھے۔
خواتین اٹک کی رنگ ساز مریم جو والد کا سہارا بنیں مریم نہ صرف اپنے خاندان کا مضبوط سہارا ہیں بلکہ معاشرے کے لیے ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیغام بھی ہیں۔