دنیا سعودی عرب: نجران میں حوثیوں کا پروجیکٹائل گرنے سے 6 شہری زخمی سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اتوار کو پیش آئے واقعے میں تین گھروں اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
دنیا حوثیوں نے اکتوبر میں کنگ خالد ایئرپورٹ پر 20 حملے کیے: اتحادی افواج میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثیوں کے خلاف آپریشنز کے آغاز سے اب تک سعودی عرب پر 1104 میزائل اور 1135 ڈرون داغے ہیں۔