امریکی حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹرمپ امریکی مذاکرات کاروں کو ایران کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے محدود وقت دے رہے ہیں۔
امریکی فوج کے مطابق منگل کو ایران میں 80 سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے، جس کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق بدھ کو بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔