پاسداران انقلاب نے کہا کہ ’آبنائے ہرمز اگلے حکم اور خطے میں امریکی مداخلت ختم ہونے تک بند رہے گی۔‘ امریکی سینٹ کا کہنا ہے کہ بحری جہاز کے خلاف ایرانی کارروائی کے بعد ایران پر حملے کیے۔
غزہ میں لوگوں کے لیے میچ دیکھنے کا انتظام کرنے والے محمد الوحیدی میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے ایک اسرائیلی فضائی حملے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔