ادارے ایچ ایس بی سی گروپ کے چیف ایگزیکٹیو جارجز الہیدری نے کہا: ’یقیناً ہم تنازع کا حل دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کی امید رکھتے ہیں، لیکن ممکن ہے کہ پانچ سال میں آبنائے ہرمز اپنی اہمیت کھو دے۔‘
پاکستانی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ’دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی۔