پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان کے توسط سے پیغام دیا ہے کہ اگر واشنگٹن بحری ناکہ بندی ختم کر دے تو ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دے گا۔
پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے علاوہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی وزرا جعمے کو اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔