مشرقی لیبین کوسٹ گارڈز کے مطابق 10 افراد تیر کر جزیرے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے اور اپنی جان بچا لی، جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
اتوار کی شام تھائی دارالحکومت کے مضافات میں واقع بار کے داخلی راستے سے شعلے بلند ہوئے تو لوگ چیختے ہوئے باہر بھاگ نکلے۔