میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر لڑکے کو ایک گاڑی کو نقصان پہنچانے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم جب افسران نے متعلقہ مقام کی تلاشی لی تو وہاں سے ’تشویش کا باعث بننے والی متعدد دستاویزات‘ برآمد ہوئیں۔
امریکی صدر کے مطابق آبنائے ہرمز کھلی ہے اور اس کے محافظ کے طور پر یہاں سے گزرنے والے سامان پر 20 فیصد معاوضہ لیا جائے گا۔