دنیا

لندن مساجد کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی، 14 سالہ لڑکے پر مقدمہ

میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر لڑکے کو ایک گاڑی کو نقصان پہنچانے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم جب افسران نے متعلقہ مقام کی تلاشی لی تو وہاں سے ’تشویش کا باعث بننے والی متعدد دستاویزات‘ برآمد ہوئیں۔