ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کی حالیہ دھمکی پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسی ’ناکام پالیسیاں‘ ایرانی عوام میں مزید مخالفت پیدا کریں گی اور امریکہ کو مزید ناکامیوں کا سامنا ہوگا۔
ترکی کے صدر اردوغان نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے سفارت کاری سے بھرپور فائدہ اٹھانا انتہائی اہم ہے۔