پشتو کے موسیقار ارشو بنگش اور گلوکار ارسلان شاہ اپنے گانوں کا میوزک کمپوز کرنے میں اے آئی کی مدد لے رہے ہیں، جن کے مطابق اب یہ کام روایتی طریقوں کے مقابلے میں جلدی ہو جاتا ہے۔
پرستو احمدی نے دسمبر 2024 میں یہ کنسرٹ اپنے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا تھا