ٹیکنالوجی چین میں انسانوں جیسے جدید روبوٹ برائے فروخت ان روبوٹس کی جلد کی ساخت انسانی جلد سے ملتی جلتی ہے، ان کے چہرے کے تاثرات حقیقت سے قریب ہیں اور وہ لوگوں سے رواں انداز میں گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی پاکستان کی عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن مقابلے میں 33 ممالک کی فوجی ٹیموں نے ڈرونز کو چلانے کی اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔