ٹی وی ڈراما سیریل وارث کا ’مولاداد‘ چل بسا، شجاعت ہاشمی ہم میں نہیں رہے پاکستان ٹیلی وژن کی دہائیوں پہلے نشر ہونے والی کلاسک ڈراما سیریل ’وارث‘ پاکستانی ڈراما تاریخ کے اہم ترین ڈراموں میں شمار ہوتی ہے۔
ٹی وی ناظرین کا دل پی ٹی وی ڈراموں سے کیوں اٹھ گیا ہے؟ پی ٹی وی رواں ماہ اپنی عمر کی 61 ویں بہار دیکھ رہا ہے لیکن اب بھی پرانے فارمولے پر عمل پیرا ہے۔