پاکستان کنگ عبداللہ سینٹر پر حوثی حملہ سعودی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی: پاکستان پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے پاکستان سعودی عرب کے اپنی خودمختاری کے دفاع اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
پاکستان بلوچستان: مسافر بس اور گیس ٹینکر میں تصادم سے 10 اموات، 27 زخمی کوسٹل ہائی وے پولس کے مطابق یہ حادثہ بس ڈرائیور کی جانب سے تیز رفتاری کے ساتھ اوورٹیک کرنے کی کوشش کے باعث پیش آیا۔